ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 12
ええ [Ê]
جی ہاں
یہ ایک اقراری جواب ہے۔ لیکن اگر آپ "Ê, MÂ," کہتے ہیں تو یہ مبہم تصدیق بن جاتی ہے۔
سبق کے الفاظ اور جملے
さくら | ロドリゴさんはいつ日本に来ましたか。 | رودوریگو، آپ کب جاپان آئے؟
|
---|---|---|
ساکورا | RODORIGO-SAN WA ITSU NIHON NI KIMASHITA KA.
رودوریگو، آپ کب جاپان آئے؟
|
|
ロドリゴ | 3月に来ました。 | میں مارچ میں آیا تھا۔
|
رودریگو | SANGATSU NI KIMASHITA.
میں مارچ میں آیا تھا۔
|
|
さくら | もう日本の生活に慣れた? | کیا اب آپ جاپان کی زندگی کے عادی ہو گئے ہیں۔
|
ساکورا | MÔ NIHON NO SEIKATSU NI NARETA?
کیا اب آپ جاپان کی زندگی کے عادی ہو گئے ہیں۔
|
|
ロドリゴ | ええ、まあ。 | جی ہاں، کسی حد تک۔
|
رودریگو | Ê, MÂ.
جی ہاں، کسی حد تک۔
|