NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > اسباق کی فہرست > سبق 19

سبق 19

اچھا ہوا۔

انّا کے دوست اُن کی نظروں سے اوجھل ہو گئے تھے اور انہوں نے مدد کے لیے ساکورا کو فون کیا تھا۔ کیا انّا اپنے دوستوں ساکورا اور رودریگو سے مل پائیں گی؟

سبق 19 (دس منٹ)

کلیدی جملہ:

YOKATTA

متن

ロドリゴ おーい、アンナさん。 ہیلو۔ انّا۔
رودریگو ÔI, ANNA-SAN.
ہیلو۔ انّا۔
アンナ みんな。 سب لوگ ہیں۔
انّا MINNA.
سب لوگ ہیں۔
ロドリゴ よかった。心配したよ。 اچھا ہوا۔ ہم آپ کے لیے پریشان تھے۔
رودریگو YOKATTA. SHINPAI SHITA YO.
اچھا ہوا۔ ہم آپ کے لیے پریشان تھے۔
アンナ ごめんなさい。
カメラが安かったので、つい見てしまいました。
میں شرمندہ ہوں۔ کیمرے سستے تھے، میں ایسے ہی اُنہیں دیکھ رہی تھی۔
انّا GOMENNASAI.
KAMERA GA YASUKATTA NODE, TSUI MITE SHIMAIMASHITA.
میں شرمندہ ہوں۔ کیمرے سستے تھے، میں ایسے ہی اُنہیں دیکھ رہی تھی۔

گرامر کے نکات

اسم صفت کی ماضی شکل

جاپانی اسم صفت کی ماضی کی شکل بھی ہوتی ہے۔ I اسم صفت کے لیے KATTA کے آخر میں I کو تبدیل کیجیے، NA اسم صفت کے لیے DATTA کا اضافہ کیجیے۔

مثال:
اسم صفت:
YASUI( سستا)
>>  YASUKATTA (سستا تھا / تھی)
NA اسم صفت:
SUKI (پسند ہونا)
>> SUKIDATTA (پسند تھا/ تھی)

استثنیٰ:
II (اچھا)
>> YOKATTA  (اچھا تھا / تھی)

مزید جاننے کے لیے، پڑھیے ’’گُر کی باتیں‘‘۔

گُر کی باتیں

اسم صفت کی ماضی شکل
آپ نے سیکھا کہ جاپانی میں اسم صفت دو قسم کے ہوتے ہیں۔ I اسم صفت اور NA اسم صفت۔ I اسم صفت وہ ہیں جو حرف I پر ختم ہوتے ہیں جیسا کہ سستا یعنی

صوتی الفاظ

کیمرہ
جاپانی زبان میں بہت سے صوتی الفاظ ہیں۔ جانوروں کی آوازوں سے لے کر احساسات کے اظہار تک کئی اقسام کے صوتی الفاظ کی آوازوں کے ذریعے وضاحت کی گئی ہے۔

انّا کے ٹوئیٹ

میں راستہ بھول گئی تھی اور ساکورا اور رودریگو میرے لیے بہت پریشان تھے۔ میں پشیمان ہوں۔ لیکن جب میں ان کا انتظار کر رہی تھی تو میں نے ایک کیمرہ خریدا۔ میں اس سے کس قسم کی تصویریں لوں گی؟

Anna

اسباق کی فہرست

آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے