NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > این ایچ کے ورلڈ سے سیکھنے کے فوائد
این ایچ کے ورلڈ سے سیکھنے کے فوائد
این ایچ کے ورلڈ سے جاپانی زبان سیکھئے۔
6 فوائد کے ذریعے موثر تدریس۔
- فوراً اور بلا قیمت، آن لائن جاپانی سیکھیں۔
- این ایچ کے ورلڈ کے جاپانی اسباق کے ذریعے آپ آسانی سے جاپانی زبان سیکھ سکھتے ہیں۔ بلا قیمت آن لائن جاپانی کورس کے ذریعے جاپانی سیکھیں۔
- بنیاد سے آغاز اور مختلف موضوعات پر اسباق۔ بچوں کے لیے بھی آسان۔
- مختصر اور جامع اسباق۔ بچوں کے لیے بھی دلچسپ۔
- درست تلفظ کے لیے جاپانی باشندوں کے صوتی نمونے
- کوئی نئی زبان سیکھنے کے لیے اہل زبان کے صوتی نمونوں کو سنتے ہوئے، ان کو دہرانا نہایت اہم ہے۔
- سیکھنے کا فوری اور آسان طریقہ۔
- این ایچ کے ورلڈ سے آپ جب چاہیں جاپانی سیکھ سکتے ہیں۔ فہرست سے سبق منتخب کرکے سنئے۔
- یہ اسباق ایم پی تھری پلیئر میں بھی ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیںَ
- آپ اپنے ایم پی تھری پلیئر میں اسباق ڈاؤن لوڈ کرکے، اسکول، کالج، یا کام پر جاتے ہوئے سن سکتے ہیں۔
- اسباق کے ٹیکسٹ کو پی ڈی ایف شکل میں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
- اسباق کی کتاب کو پی ڈی ایف شکل میں ڈاأن لوڈ کرنے کی صورت میں، تمام اسباق ایک ساتھ دیکھے جا سکتے ہیں۔
مزید دیکھئے
Bookmark
RSS
![[بلاقیمت] اسباق ڈاؤن لوڈ (آڈیو / اسباق)](../../images/btn_dl.png)