NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > عام طور پر پوچھے جانے والے سوالات
عام طور پر پوچھے جانے والے سوالات
آئیے جاپانی بولیں غالباً ریڈیو پروگرام ہے۔ یہ کب نشر ہوتا ہے؟
براہ کرم ہماری نشریات کا شیڈول اور فریکونسی چارٹ ملاحظہ کریں۔
بند کریں
این ایچ کے ورلڈ سے سیکھنے کے کیا فوائد ہیں؟
ہم کہانی کے انداز میں صوتی اسباق کے علاوہ درج ذیل مواد بھی فراہم کرتے ہیں۔
بند کریں
کیا تمام اسباق ایک ساتھ ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں؟
صفحے کے اوپر دائیں جانب والا بٹن، یا نیچے دیا ہوا لنک کلک کریں۔
بند کریں
جاپانی بہت مختلف زبان ہے ۔ اسے سیکھنے میں بہت مشکل ہو رہی ہے۔
اسباق کی کتاب یا سی ڈی کہاں سے خریدی کا سکتی ہے؟
ہم اسباق کی کتاب یا سی ڈی فروخت نہیں کرتے۔ آپ اس ویب سائٹ سے مکالمے ایم پی تھری شکل میں، اور تحریری اسباق پی ڈی ایف شکل میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
بند کریں
مزید دیکھئے
Bookmark
RSS
![[بلاقیمت] اسباق ڈاؤن لوڈ (آڈیو / اسباق)](images/btn_dl.png)