#42

اپنا ارادہ یا منصوبہ بتانا۔

悠輝さんに渡すつもりです یُوکی سان کو دینے کا ارادہ ہے۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

تام، می یا کے ساتھ یُوکی کے پیانو کنسرٹ میں آئی ہے، جس کی وہ فین ہے۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

きれい(な)

kiree (na)

خوبصورت

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

花/お花

hana/ohana

پھول

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

渡す

watasu

دینا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

すごく

sugoku

بہت

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いい(←よかった)

ii (←yokatta)

اچھا، عمدہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

さあ

saa

چلو

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

楽屋

gakuya

ڈریسنگ روم، اسٹیج کے پیچھے فنکار کا کمرہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

行く

iku

جانا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

اپنا ارادہ یا منصوبہ بتانا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

اپنے ارادے یا منصوبے کا اظہار کرنے کے لیے ’’[فعل کی بنیادی شکل]+تسُوموری دیس‘‘  کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ’’واتاسُو‘‘ یعنی ’’دینا‘‘ فعل کی بنیادی شکل ہے۔ جملے میں ’’یُوکی سان‘‘ کے بعد کا ’’نی‘‘ یہ ظاہر کرتا ہے کہ چیز ان کو دی جانی ہے۔

مزید دیکھیے

استعمال کی مشق
کوشش کریں

ارادہ یا منصوبہ بتانے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

دوست کے ساتھ میوزیم جانے کا ارادہ ہے۔

دوست کے ساتھ میوزیم جانا

友達と博物館に行く

tomodachi to hakubutsukan ni iku

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

______ کا ارادہ ہے۔

~つもりです。

~tsumori desu.

کمرے میں آرام سے وقت گزارنا

部屋でゆっくりする

heya de yukkuri-suru

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

______ کا ارادہ ہے۔

~つもりです。

~tsumori desu.

دوبارہ جاپان آنا

また日本に来る

mata Nihon ni kuru

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عام لوگوں کی آوازیں

یہ اُس وقت استعمال کیا جاتا ہے، جب آپ متاثر ہوئے ہوں۔ ’’سُگوکُو‘‘ دراصل ’’توتےمو‘‘ یعنی ’’بہت‘‘  کی کچھ بے تکلفانہ شکل ہے، جس کا عام گفتگو میں اکثر استعمال کیا جاتا ہے۔

کانجی

hana (پھول)

ثقافت

می یا کا سفری ہدایت نامہ

جاپان کے قلعے

جاپان میں جگہ جگہ قلعے پائے جاتے ہیں۔ ان کی پرشکوہ عمارت کی تعریف کرنا، بُرج پر چڑھ کر ارد گرد کے مناظر دیکھنا، پتھر کی فصیل اور خندق کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے تاریخ  کو محسوس کرنا، غرض قلعوں سے کئی طرح سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔
ہیمےجی قلعہ، پر پھیلائے سفید بگلے کی مانند دکھائی دینے کے باعث، ’’سفید بگلہ قلعہ‘‘ بھی کہلاتا ہے۔ اس کے علاوہ ناگانو پریفیکچر کا ماتسُوموتو قلعہ، پانچ تہوں والے اصل حالت میں موجود قدیم ترین بُرج کا حامل ہے۔ سیاہ اور سفید رنگوں کے واضح امتزاج کے باعث یہ بھی قابل دید ہے۔

(1) ہیمےجی قلعہ (ہیوگو پریفیکچر)

(2) ماتسُوموتو قلعہ (ناگانو پریفیکچر)

(3) ماتسُویاما قلعہ (اےہیمے پریفیکچر)

(4) ناگویا قلعہ (آئچی پریفیکچر)

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں