#39

اپنی کسی غلطی/ مسئلے کے بارے میں بتانا۔

財布を落としてしまいました میرا بٹوہ کھو گیا ہے۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

تام کے ساتھ ایک مسئلہ پیش آ  گیا۔ شیئر ہاؤس واپس آتے ہی اس نے ہارُو سان سے مدد طلب کی۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

財布

saifu

بٹوہ، پرس

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

落とす

otosu

کھو دینا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

あら

ara

ارے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

大変

taihen

مسئلہ ہو جانا، برا ہونا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

交番

kooban

پولیس چوکی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

行く

iku

جانا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

~てごらんなさい

~te gorannasai

_____ کر دیکھو

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

それで

sorede

تو پھر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

どんな

donna

کس قسم کا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

黄色い

kiiroi

پیلا (ای اسم صفت)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

黄色

kiiro

پیلا (اسم)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

これ

kore

یہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

それ

sore

وہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

اپنی کسی غلطی/ مسئلے کے بارے میں بتانا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

اپنی کسی غلطی کے بارے میں بتانے کے لیے فعل کی ’’تے شکل‘‘ کے بعد ’’شِمائمشتا‘‘ لگایا جاتا ہے۔ ’’شِمائمشتا‘‘ سے پیش آنے والے کسی واقعے کے بارے میں افسوس یا پچھتاوے کا اظہار ہوتا ہے، اس لیے یہ کوئی چیز کھو دینے کا بتانے کے لیے بہترین ہے۔

مزید دیکھیے

استعمال کی مشق
کوشش کریں

اپنی کسی غلطی/مسئلے کے بارے میں بتانے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

معاف کیجیے گا۔ مجھ سے پانی گر گیا ہے۔

پانی گر جانا

水をこぼす(→こぼして)

mizu o kobosu (→koboshite)

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

معاف کیجیے گا۔ (مجھ سے) _____ ہو گیا/گئی ہے۔

すみません。~てしまいました。

Sumimasen. ~te shimaimashita.

ٹکٹ کھو جانا

切符をなくす(→なくして)

kippu o nakusu (→nakushite)

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

معاف کیجیے گا۔ (مجھ سے) _____ ہو گیا/گئی ہے۔

すみません。~てしまいました。

Sumimasen. ~te shimaimashita.

ٹوائلٹ میں موبائل فون بھول جانا

トイレに携帯を忘れる(→忘れて)

toire ni keetai o wasureru (→wasurete)

متعلقہ الفاظ

رنگ

کانجی

shiro (قلعہ)

ثقافت

ہارُو سان کی زنبیل

پولیس چوکی : علاقے کے تحفظ کی ذمہ دار

’’ کوبان‘‘  کہلانے والی پولیس چوکی میں تعینات پولیس اہلکار لوگوں کو راستہ بتاتے اور کوئی چیز کھو جانے وغیرہ کی رپورٹ درج کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ اہلکار، جرم کی تفتیش، علاقے کا گشت اور ٹریفک قوانین کا نفاذ وغیرہ بھی کرتے ہیں۔

جاپان کا کوبان (پولیس چوکی)

امریکہ، سنگاپور اور برازیل وغیرہ، کئی ممالک میں اب کوبان کا نظام استعمال کیا جا رہا ہے۔

برازیل کا کوبان (پولیس چوکی)

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں