#36

وقت کے بارے میں پوچھنا۔

お風呂は何時から何時までですか حمام کس وقت سے کس وقت تک استعمال کیا جا سکتا ہے؟

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

تام اور ایاکا، ہاکونے میں ایک گرم چشمے والی سرائے پہنچی ہیں۔ ایک ملازمہ کمرے تک ان کی رہنمائی کرتی ہیں۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

こちら

kochira

یہ (شائستہ)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

部屋/お部屋

heya/oheya

کمرہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

~でございます

~de gozaimasu

’’دیس‘‘ کہنے کا شائستہ انداز

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

風呂/お風呂

furo/ofuro

حمام

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

何時

nan-ji

کتنے بجے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

asa

صبح

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

yoru

رات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

日本

Nihon

جاپان

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

温泉

onsen

گرم چشمہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

入る

hairu

داخل ہونا / غسل کرنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

初めて

hajimete

پہلی بار

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

楽しみ(な)

tanoshimi (na)

خوشی کے ساتھ منتظر ہونا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

وقت کے بارے میں پوچھنا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

آغاز اور اختتام کا وقت پوچھنے کے لیے ’’نان جی‘‘ یعنی ’’کتنے بجے‘‘ کو استعمال کرتے ہوئے یوں پوچھیں گے، ’’نان جی کارا نان جی مادے دیس کا‘‘۔ جس چیز کے بارے میں پوچھ رہے ہوں، اسے جملے کے شروع میں حرف جار ’’وا‘‘ کے ساتھ استعمال کریں گے۔ ’’ کارا‘‘ اور ’’مادے‘‘ کے معنی ’’سے‘‘ اور ’’ تک‘‘ ہیں۔

وقت کے بارے میں پوچھنے کے مختلف طریقے :
کسی چیز کے آغاز کا وقت پوچھنے کے لیے ’’نان جی کارا دیس کا‘‘ کہیں گے۔ جبکہ اختتام کا وقت پوچھنے کے لیے ’’نان جی مادے دیس کا‘‘ استعمال کیا جائے گا۔

مزید دیکھیے

استعمال کی مشق
کوشش کریں

وقت کے بارے میں پوچھنے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

آتشبازی کا مظاہرہ کتنے بجے شروع ہوگا؟

«آغاز کا وقت»آتشبازی کا مظاہرہ

花火大会

hanabi-taikai

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

_____ کتنے بجے سے (/) کتنے بجے تک ہے؟

~は何時から(/)何時までですか。

~wa nan-ji kara (/) nan-ji made desu ka.

«بند ہونے کا وقت»یہ دکان

この店

kono mise

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

_____ کتنے بجے سے (/) کتنے بجے تک ہے؟

~は何時から(/)何時までですか。

~wa nan-ji kara (/) nan-ji made desu ka.

«آغاز اور اختتام کا وقت»روپ وے

ロープウエー

roopu-uee

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عام لوگوں کی آوازیں

یہ، پہلے تجربہ ہونے کا پوچھے جانے پر استعمال کیا جاتا ہے۔

کانجی

yu (گرم پانی)

ثقافت

ہارُو سان کی زنبیل

آئیے گرم چشمے میں غسل کریں!

جاپان کے گرم چشمے اور عوامی حمام، عام طور پر مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ ہوتے ہیں۔
عام طور پر، ہر حصے کے داخلی دروازے پر لٹکے ہوئے پردے پر ’’‘‘ یعنی ’’مرد‘‘ یا ’’‘‘ یعنی ’’عورت‘‘، کانجی حرف میں لکھا ہوتا ہے۔ ان حروف کو علامات کے طور پر یاد کر لینا بہتر ہوگا۔

مردوں کا حمام

خواتین کا حمام

حمام کے استعمال کا طریقہ

گرم پانی کے حوض میں داخل ہونے سے قبل اپنے جسم پر پانی ڈال لیں

تولیہ اور سر کے بال، پانی سے باہر رکھیں

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں