#34

اپنے تجربے کے بارے میں بتانا۔

読んだことあります پڑھ چکی ہوں۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

تام اور مائیک ایک مانگا کیفے آئے ہوئے ہیں، جہاں مانگا ( کارٹون) اور رسالوں کا بڑا ذخیرہ ہے۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

わあ

waa

اوہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

マンガ

manga

مانگا ( کارٹون)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

たくさん

takusan

کئی، بہت سی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

この

kono

یہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

知って(い)る

shitte (i) ru

جاننا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

読む

yomu

پڑھنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

え?

e?

ارے؟

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

日本語

Nihongo

جاپانی زبان

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いえ

ie

نہیں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ベトナム語

Betonamugo

ویتنامی زبان

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

とても

totemo

بہت

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

おもしろい

omoshiroi

دلچسپ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

اپنے تجربے کے بارے میں بتانا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

اپنا تجربہ بتانے کے لیے فعل کی ’’تا شکل‘‘ کے بعد، ’’ کوتو (گا) آریمَس‘‘ لگایا جاتا ہے۔ فعل کی ’’تا شکل‘‘ جو ’’تا/دا‘‘ پر ختم ہوتی ہے، ظاہر کرتی ہے کہ کوئی کام ماضی میں شروع ہوا تھا، یا ختم کیا جا چکا ہے۔ ’’تا شکل‘‘ بنانے کے لیے فعل کی ’’تے شکل‘‘ کے آخری حصے ’’تے/دے‘‘  کو ’’تا/دا‘‘ سے تبدیل کیا جاتا ہے۔

تجربہ نہ ہونے کے بارے میں بتانا :
جو کام آپ نے پہلے نہیں کیا، اس کے بارے میں بتانے کے لیے فعل ’’آریمَس‘‘  کی بجائے ’’نائی دیس/آریماسین‘‘ یعنی ’’نہیں کیا‘‘ استعمال کرتے ہوئے یوں کہیں گے۔ ’’______ کوتو نائی دیس/آریماسین‘‘۔

مزید دیکھیے

استعمال کی مشق
کوشش کریں

اپنا تجربہ بتانے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

میں اوکیناوا جا چکی ہوں۔

«تجربہ ہے»جانا / اوکیناوا

沖縄/行く(→行った)

Okinawa / iku (→itta)

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

میں ______ پہلے کر چکی ہوں/کبھی نہیں کی۔ (مجھے ______ کا تجربہ ہے/نہیں ہے۔)

~ことあります/ないです。

~koto arimasu/nai desu.

«تجربہ نہیں ہے»کھانا | تینپُورا

天ぷら | 食べる(→食べた)

tenpura | taberu (→tabeta)

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

میں ______ پہلے کر چکی ہوں/کبھی نہیں کی۔ (مجھے ______ کا تجربہ ہے/نہیں ہے۔)

~ことあります/ないです。

~koto arimasu/nai desu.

«تجربہ ہے»سننا | یہ بات

その話 | 聞く(→聞いた)

sono hanashi | kiku (→kiita)

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عام لوگوں کی آوازیں

یہ بے تکلف افراد کے ساتھ استعمال کیا جانے والا جملہ ہے۔ شائستہ انداز میں یوں پوچھیں گے، ’’شِتّے مَس کا‘‘۔

کانجی

manga (کارٹون)

ثقافت

مائیک کے ساتھ پوپ کلچر

مانگا کیفے

جاپانی مانگا ( کارٹون) کی کئی اقسام ہیں۔ رومانس، ایڈوینچر، کھیل، تاریخ، ادب وغیرہ وغیرہ۔
مانگا کیفے میں وقت کے لحاظ سے ادائیگی ہوتی ہے۔ اُس مقررہ وقت میں جتنی چاہیں مانگا پڑھ سکتے ہیں۔ اکثر مانگا کیفے میں انفرادی بُوتھ ہوتے ہیں۔ کئی جگہوں پر انٹرنیٹ اور ٹی وی بھی ہوتا ہے۔ زیادہ تر میں جوس یا چائے جیسے مشروبات جتنا چاہیں پی سکتے ہیں۔

پڑھنے کی کھلی جگہ

آرام دہ انفرادی بُوتھ

مشروبات سے لطف اندوز ہونے کی جگہ

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں