#32

کہیں جانے کا طریقہ پوچھنا۔

忍者博物館まで、どう行ったらいいですか نِنجا میوزیم تک کیسے جائیں گے؟

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

مائیک اور کائتو، مِئے پریفیکچر میں واقع نِنجا میوزیم جا رہے ہیں۔ مائیک نے ننجا کا بہروپ بھرا ہوا ہے۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

似合う

niau

جچنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

かっこいい

kakkoii

عمدہ حلیہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

うれしい

ureshii

خوش

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

あのう

anoo

ارے سنیے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

すみません

sumimasen

معاف کیجئے گا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

忍者

ninja

نِنجا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

博物館

hakubutsukan

میوزیم، عجائب گھر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

どう

doo

کس طرح

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

行く

iku

جانا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

この

kono

یہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

michi

راستہ، سڑک

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

まっすぐ

massugu

سیدھا / سیدھی / سیدھے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

hidari

بائیں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ある

aru

ہونا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

わかる

wakaru

سمجھنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ありがとうございます

arigatoo gozaimasu

بہت شکریہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

さあ

saa

ٹھیک ہے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

کہیں جانے کا طریقہ پوچھنا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کہیں جانے کا طریقہ پوچھنے کے لیے ’’[منزل] مادے دو اِتّارا ای دیس کا‘‘ استعمال کیا جاتا ہے۔ ’’اِتّارا‘‘ دراصل فعل ’’اِکُو‘‘ یعنی ’’جانا‘‘  کی شرطیہ شکل ہے، لیکن یہاں اسے کہیں جانے کا طریقہ پوچھنے کے لیے یاد کر لیں۔

مزید دیکھیے

استعمال کی مشق
کوشش کریں

کہیں جانے کا طریقہ پوچھنے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

ارے، معاف کیجیے گا۔ اس ہوٹل تک کیسے جائیں گے؟

یہ ہوٹل

このホテル

kono hoteru

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

ارے سنیے، معاف کیجیے گا۔ _____ تک کیسے جائیں گے؟

あのう、すみません。~まで、どう行ったらいいですか。

Anoo, sumimasen. ~made, doo ittara ii desu ka.

شنکانسین بلٹ ٹرین کا پلیٹ فارم

新幹線のホーム

shinkansen no hoomu 

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

ارے سنیے، معاف کیجیے گا۔ _____ تک کیسے جائیں گے؟

あのう、すみません。~までどう行ったらいいですか。

Anoo, sumimasen. ~made, doo ittara ii desu ka.

یہ دکان

この店

kono mise

متعلقہ الفاظ

سمتیں بتانے والے الفاظ

کانجی

Doobutsu (جانور)

ثقافت

می یا کا سفری ہدایت نامہ

با سہولت ہائی وے بسیں

ہائی وے بسوں کے کئی روٹ ہیں، اور یہ سفر کا نسبتاً سستا ذریعہ ہیں۔ ٹوکیو سے ناگویا، اوساکا اور کیوتو جیسے بڑے شہروں کے علاوہ، کوہ فُوجی، ہاکونے اور کُساتسُو اونسین گرم چشمہ جانے والے روٹ بھی مقبول ہیں۔
اگر رات کی بس (نائٹ کوچ) سے سفر کیا جائے تو سوتے ہوئے سفر کرنے کے باعث وقت بچایا جا سکتا ہے۔ انٹرنیٹ وغیرہ کے ذریعے ٹکٹ آسانی سے خریدا جا سکتا ہے۔ بعض بسوں میں نشستیں محفوظ بھی کروائی جا سکتی ہیں۔
لگژری بسیں کچھ مہنگی ہوتی ہیں، لیکن ان میں پاؤں پھیلانے کی جگہ یا الگ کمرے جیسی نشستیں دستیاب ہونے کے باعث سفر زیادہ آرام دہ ہو جاتا ہے۔

لگژری نائٹ کوچ

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں