#29

جو کام کیا ہو اس کے بارے میں بتانا۔

ピアノの演奏を聴きに行きました پیانو کی موسیقی سننے کے لیے گئی تھی۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

می یا، کَماکُرا کی پیانو موسیقی کی محفل کی تصویریں تام کو دکھاتی ہے۔ تام ایک تصویر دیکھ کر حیران رہ جاتی ہے۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

日曜日

nichi-yoobi

اتوار

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ピアノ

piano

پیانو

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

演奏

ensoo

موسیقی کی پرفارمنس

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

聴く

kiku

سننا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

行く

iku

جانا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

どう

doo

کیسا / کیسی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

すばらしい

subarashii

شاندار

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

それ

sore

وہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いい(←よかった)

ii (←yokatta)

اچھا / اچھی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

写真

shashin

تصویر / تصویریں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

たくさん

takusan

بہت، کئی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

写真を撮る

shashin o toru

تصویر کھینچنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

見る

miru

دیکھنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

これ

kore

یہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

جو کام کیا ہو اس کے بارے میں بتانا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کہیں جانے کا مقصد بتانے کے لیے فعل کی ’’مَس شکل‘‘ سے ’’مَس‘‘ ہٹا کر ’’نی اِکُو‘‘ لگایا جاتا ہے۔ یہاں مقصد ’’پیانو نو اینسو او کِکُو‘‘ یعنی ’’پیانو کی پرفارمنس سننا‘‘ ہے۔ اس لیے ’’کِکُو‘‘ یعنی ’’سننا‘‘  کی مَس شکل ’’کِکیمَس‘‘ سے ’’مَس‘‘ ہٹا کر اس کی بجائے ’’نی اِکُو‘‘ لگایا جائے گا۔

مزید دیکھیے

استعمال کی مشق
کوشش کریں

کیا کرنے گئے تھے، بتانے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

سُوشی کھانے گیا تھا۔

سُوشی کھانا

すしを食べる(→食べ)

sushi o taberu (→tabe)

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

_____ کے لیے گیا/گئی۔

~に行きました。

~ni ikimashita.

بیس بال دیکھنا

野球を見る(→見)

yakyuu o miru (→mi) 

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

_____ کے لیے گیا/گئی۔

~に行きました。

~ni ikimashita.

دوست سے ملنا

友達に会う(→会い)

tomodachi ni au (→ai)

متعلقہ الفاظ

ہفتے کے دن

کانجی

Syo (تحریر)

ثقافت

می یا کا سفری ہدایت نامہ

کَماکُورا کی سیر

کماکُورا، ٹوکیو سے ٹرین کے ذریعے تقریباً 1 گھنٹے کی مسافت پر واقع ہے۔ پہلی بار کسی جنگی سردار کی حکومت تقریباً 800 سال قبل اس جگہ قائم ہوئی تھی۔
یہاں کے مشہور مقامات میں تسُورُوگااوکا ہاچی مانگُو عبادتگاہ اور مہاتما بدھ کا 11 میٹربلند عظیم مجسمہ شامل ہیں۔

کَماکُورا کا مہاتما بدھ عظیم مجسمہ

تسُورُوگااوکا ہاچی مانگُو عبادتگاہ

تاریخی مقامات کے علاوہ یہاں ہر موسم کے خوبصورت مناظر اور فیشن ایبل دکانیں و کیفے بھی ہیں۔ مقامی خوبصورت ٹرین ’’اینودین‘‘ بھی سیاحوں میں مقبول ہے۔

مے گیتسُواِن مندر

(گل ادریسی، جون)

اینودین

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں