#19

جو خریدنا چاہتے ہیں اس کے بارے میں بتانا۔

手袋が欲しいんですが مجھے دستانے چاہئیں۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

تام، می یا اور کائتو کے ساتھ ہوکّائیدو جا رہی ہے۔ سفر کی تیاری کے طور پر وہ دستانے خریدنے آئی ہے۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

あのう

anoo

وہ  ہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

すみません

sumimasen

معاف کیجیے گا، سنیے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

手袋

tebukuro

دستانے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

欲しい

hoshii

چاہئیں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

こちら

kochira

اِس طرف

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

これ

kore

یہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

あったかい

attakai

گرم

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いい

ii

اچھا / اچھی / اچھے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いくら

ikura

کتنے کا / کی / کے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

1,900円

sen-kyuuhyaku-en

ایک ہزار 900 ین

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

カード

kaado

کریڈٹ کارڈ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

使う

tsukau

استعمال کرنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

はい

hai

جی ہاں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

جو خریدنا چاہتے ہیں اس کے بارے میں بتانا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

دکاندار کو یہ بتانے کے لیے کہ آپ کیا چیز خریدنا چاہتے ہیں، چیز کے نام کے ساتھ یوں کہا جائے گا، ’’[چیز کا نام] گا ہوشین دیس گا‘‘۔
’’ہوشی‘‘ کے معنی ہیں ’’چاہیے‘‘۔ اس کے ساتھ ’’ن دیس گا‘‘ لگا کر اپنی صورتحال سے مخاطب کو آگاہ کرتے ہوئے اس سے ردعمل کی توقع کی جاتی ہے۔ جملے کا آخری حصہ نیچی ٹون کے ساتھ دھیمے انداز میں ادا کیا جاتا ہے۔

مقصد کو ظاہر کرنے والا حرف جار ’’گا‘‘ :
’’ہوشی‘‘ یعنی ’’چاہیے‘‘ دراصل ’’ای اسم صفت‘‘ ہے۔ جو چیز چاہیے اس کے نام کے بعد حرف جار ’’گا‘‘ لگاتے ہیں، مثلاً ’’تےبُکُورو گا ہوشی‘‘ یعنی ’’دستانے چاہئیں‘‘۔ فعل کا مقصد ظاہر کرنے کے لیے دوسرا حرف جار ’’او‘‘ استعمال کیا جاتا ہے، مثلاً ’’تےبُکُورو او کائیمَس‘‘ یعنی ’’دستانے خریدوں گا‘‘۔

مزید دیکھیے

استعمال کی مشق
کوشش کریں

جو خریدنا چاہتے ہیں، وہ بتانے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

معاف کیجیے گا۔ گٹھڑی باندھنے والا روایتی رومال چاہئیے۔

گٹھڑی باندھنے والا روایتی بڑا رومال

風呂敷

furoshiki

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

معاف کیجیے گا۔  _____  چاہیے/چاہئیں۔

あのう、すみません。~が欲しいんですが。

Anoo, sumimasen. ~ga hoshiin desu ga.

چھتری

kasa

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

معاف کیجیے گا۔  _____  چاہیے/چاہئیں۔

あのう、すみません。~が欲しいんですが。

Anoo, sumimasen. ~ga hoshiin desu ga.

بیٹری سیل

電池

denchi

اضافی معلومات

یہ جملہ، خریداری کے وقت کریڈٹ کارڈ استعمال کیے جا سکنے کی تصدیق کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ’’تسُوکائیرُو‘‘ یعنی ’’استعمال کر سکنا‘‘ دراصل فعل ’’تسُوکاؤُ‘‘ یعنی ’’استعمال کرنا‘‘ کی ’’سکنا شکل‘‘ ہے۔

کانجی

Bonsai (بونسائی)

ثقافت

ہارُو سان کی زنبیل

جاپان میں کریڈٹ کارڈز کی صورتحال

جاپان میں ایسی دکانوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، جہاں کریڈٹ کارڈ وغیرہ کے ذریعے، یعنی نقدی کے بغیر ادائیگی ممکن ہے۔

لیکن بعض جگہوں پر صرف نقد رقم سے ادائیگی ہی ممکن ہوتی ہے۔
جاپان کے سفر کے وقت نقد رقم بھی ساتھ رکھنا بہتر ہوگا۔
بعض ڈاکخانوں یا کنوینئینس اسٹورز میں ایسی اے ٹی ایم مشینیں لگی ہوتی ہیں، جن سے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے نقد رقم نکلوائی جا سکتی ہے۔

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں