#18

اپنے تجربے سے متعلق تاثرات کا اظہار کرنا۔

すごく楽しかったです بہت مزہ آیا۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

می یا، ہارُو سان ہاؤس کی بیٹھک میں روبوٹ مالکہ مکان ہارُو سان اور تام کے ساتھ، اپنے ناگانو کے سفر کے بارے میں باتیں کر رہی ہے۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

おかえりなさい

okaerinasai

دوبارہ خوش آمدید  (واپسی پر بولا جانے والا استقبالیہ جملہ)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

長野

Nagano

ناگانو

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

どう

doo

کیسا / کیسی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

すごく

sugoku

بہت

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

楽しい

tanoshii

پر لطف

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

写真を撮る

shashin o toru

تصویر کھینچنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

たくさん

takusan

بہت، کئی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

それから

sorekara

مزید، اس کے علاوہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

そば/おそば

soba/osoba

سوبا نُوڈلز

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

食べる

taberu

کھانا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

とても

totemo

بہت

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

おいしい

oishii

مزیدار، ذائقہ دار

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いい(←よかった)

ii (←yokatta)

اچھا / اچھی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

hito

شخص، فرد

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

親切(な)

shinsetsu (na)

ہمدرد

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

旅行

ryokoo

سفر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

اپنے تجربے سے متعلق تاثرات کا اظہار کرنا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

’’ای اسم صفت‘‘  کا ماضی کا صیغہ بنانے کے لیے جملے کے آخری حصے ’’ای (دیس)‘‘  کو ’’ کاتّا (دیس)‘‘ میں تبدیل کیا جاتا ہے۔ ’’نا اسم صفت‘‘ کے لیے، جملے کے آخری لفظ ’’دیس‘‘  کو ’’دیشتا‘‘ سے تبدیل کیا جاتا ہے۔

اسم صفت اور اسم کے صیغہ ماضی کی مثالیں

صیغہ حال

صیغہ ماضی

ای اسم صفت

صیغہ حال

楽しいです

Tanoshii desu

پر لطف ہے

صیغہ ماضی

楽しかったです

Tanoshikatta desu

پر لطف تھا

نا اسم صفت

صیغہ حال

親切です

Shinsetsu desu

ہمدرد ہے

صیغہ ماضی

親切でした

Shinsetsu deshita

ہمدرد تھا

اسم

صیغہ حال

楽しい旅行です

Tanoshii ryokoo desu

پر لطف سفر ہے

صیغہ ماضی

楽しい旅行でした

Tanoshii ryokoo deshita

پر لطف سفر تھا

* یکن، ای اسم صفت ’’ای‘‘ یعنی ’’اچھا‘‘  کا ماضی کا صیغہ مختلف انداز سے بنتا ہے۔ یہ ’’یوکاتّا‘‘ یعنی ’’اچھا تھا‘‘ ہے۔

استعمال کی مشق
کوشش کریں

اپنے تاثرات کے اظہار کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

شاندار تھا۔

شاندار

すばらしい

subarashii

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

[ای اسم صفت] / [نا اسم صفت] تھا۔

ای اسم صفت】かったです/【نا اسم صفت】でした。

【ای اسم صفت】katta desu/【نا اسم صفت】deshita.

خوبصورت

きれい(な)

kiree (na)

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

[ای اسم صفت] / [نا اسم صفت] تھا۔

ای اسم صفت】かったです/【نا اسم صفت】でした。

【ای اسم صفت】katta desu/【نا اسم صفت】deshita.

دلچسپ

おもしろい

omoshiroi

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عام لوگوں کی آوازیں

واپس آنے والے شخص کے استقبال کے طور پر یہ جملہ کہا جاتا ہے۔ بہت زیادہ شائستہ انداز میں ’’او کائیری ناسائی ماسے‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔

کانجی

Yama (پہاڑ)

ثقافت

می یا کا سفری ہدایت نامہ

جاپان کی شِنکانسین بُلٹ ٹرین

شِنکانسین بُلٹ ٹرین استعمال کرنے کی صورت میں اکثر بڑے شہروں تک کا سفر کم وقت میں ممکن ہے۔ ٹوکیو سے ناگانو تک تقریباً ڈیڑھ گھنٹے، جبکہ ٹوکیو سے کیوتو تک جلد از جلد 2 گھنٹے سے کچھ زائد وقت میں پہنچا جا سکتا ہے۔ ڈبے پر سکون اور صاف ستھرے ہونے کے باعث سفر نہایت خوشگوار ہوتا ہے۔

شِنکانسین رُوٹس کا نقشہ (بمطابق ستمبر 2019)

شِنکانسین اور کوہ فُوجی

ٹرین کے اندر اشیاء کی فروخت

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں