#15

ٹیکسی ڈرائیور کو اپنی منزل کے بارے میں بتانا۔

猿の温泉までお願いします بندروں کے گرم چشمے تک چلیے۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

چین سے تعلق رکھنے والی فوٹوگرافر ’’می یا‘‘، گرم چشموں کی فوٹوگرافی کے لیے ناگانو پریفیکچر گئی ہوئی ہیں۔ وہ ’’جِگوکُو دانی یائین کوئین‘‘ پارک جانے کے لیے ٹیکسی میں سوار ہوئی ہیں۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

どちら

dochira

کہاں (شائستہ شکل)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

saru

بندر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

温泉

onsen

گرم چشمہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

お願いする

onegai-suru

درخواست کرنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

はい

hai

جی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

わかる

wakaru

سمجھنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

こちら

kochira

یہاں (شائستہ شکل)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

初めて

hajimete

پہلی بار

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

写真を撮る

shashin o toru

تصویر کھینچنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

行く

iku

جانا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

そうですか

soo desu ka

اچھا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

今日

kyoo

آج

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

寒い

samui

سردی، ٹھنڈ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

たくさん

takusan

بہت سارے، کئی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

温泉に入る

onsen ni hairu

گرم چشمے میں داخل ہونا (غسل کرنا)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

ٹیکسی ڈرائیور کو اپنی منزل کے بارے میں بتانا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ٹیکسی ڈرائیور کو یہ بتانے کے لیے کہ آپ کہاں جانا چاہتے ہیں، ’’[منزل] مادے اونیگائی شِمَس‘‘ کہتے ہیں۔ حرف جار ’’مادے‘‘ کے معنی ہیں ’’ تک‘‘۔ ’’اونیگائی شِمَس‘‘ دراصل فعل ’’اونیگائی سُرُو‘‘ یعنی ’’درخواست کرنا‘‘  کی مَس شکل ہے۔ یہ کسی کام کی درخواست کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

منزل کے بارے میں پوچھنا :
جب مسافر ٹیکسی میں بیٹھتا ہے تو ڈرائیور اس سے پوچھتا ہے، ’’دوچیرا مادے (دیس کا)‘‘ یعنی ’’ کہاں تک جانا ہے‘‘۔ ’’دوچیرا‘‘ دراصل لفظ ’’دوکو‘‘ یعنی ’’ کہاں‘‘  کی شائستہ شکل ہے، جو ٹیکسی ڈرائیور مسافروں کے ساتھ گفتگو میں استعمال کرتے ییں۔

استعمال کی مشق
کوشش کریں

ٹیکسی ڈرائیور کو منزل بتانے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

ٹوکیو اسکائی ٹری تک چلیے۔

ٹوکیو اسکائی ٹری

東京スカイツリー

Tookyoo Sukai-tsurii

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

_____ تک چلیے۔

~までお願いします。

~made onegai-shimasu.

اس ہوٹل

このホテル

kono hoteru

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

_____ تک چلیے۔

~までお願いします。

~made onegai-shimasu.

یوکوہاما اسٹیشن

横浜駅

Yokohama-eki

متعلقہ الفاظ

’’اونیگائی شِمَس‘‘ کے استعمال کا طریقہ

مزید دیکھیے

کانجی

Kuruma (گاڑی)

ثقافت

ہارُو سان کی زنبیل

جاپان کی ٹیکسیاں

ہوائی اڈے، اسٹیشن، ہوٹل یا سیاحتی مقامات پر عام طور پر ٹیکسی اسٹینڈ ہوتا ہے۔ ٹیکسی کا پچھلا دروازہ خودکار ہوتا ہے جو ڈرائیور کھولتا اور بند کرتا ہے۔ جاپان کی ٹیکسیوں میں کرائے کی رقم میٹر پر ظاہر ہوتی ہے۔ ٹِپ دینے کا رواج نہیں ہے۔

ٹیکسی خالی ہونے کی صورت میں اس کے ڈیش بورڈ پر لگے ڈسپلے میں باہر سے کانجی حروف نظر آتے ہیں، جن کے معنی ’’خالی‘‘ ہوتے ہیں۔ رات کے وقت چھت پر لگی ہوئی لائٹ روشن ہونے کا مطلب ٹیکسی خالی ہونا ہے۔

خالی ٹیکسی

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں