#12

اپنے احساسات یا خیالات کی وضاحت کرنا – حصہ 1۔

かわいいお守りですね بہت پیارا تعویذ ہے نا۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

تام، چینی فوٹوگرافر می یا کے ساتھ ٹوکیو کے اَساکُسا علاقے میں واقع سینسوجی مندر گئی ہے۔ وہ دونوں مندر کے تعویذ فروخت کرنے والے حصے میں ہیں۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

これ

kore

یہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

かわいい

kawaii

پیارا / پیاری

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

お守り

omamori

تعویذ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

本当

hontoo

واقعی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いい

ii

اچھا / اچھی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

それ

sore

وہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

縁結び

enmusubi

رشتہ، بندھن

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

800円

happyaku-en

800 ین

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

~になる

~ni naru

_____ کا ہوگا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

恋人

koibito

محبوب / محبوبہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

できる

dekiru

بننا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

じゃあ

jaa

تو پھر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ください

kudasai

دیجیے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

اپنے احساسات یا خیالات کی وضاحت کرنا – حصہ 1۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

جاپانی میں اسم صفت، اسم سے پہلے آتا ہے۔ جیسے ’’ کَوائی اوماموری‘‘ یعنی ’’پیارا تعویذ‘‘۔ جملے کا اسم صفت پر اختتام بھی ممکن ہے۔ ’’ کَوائی‘‘ یعنی ’’پیارا / پیاری‘‘ کی مانند ’’ای‘‘ پر ختم ہونے والے اسم صفت، ای اسم صفت کہلاتے ہیں۔

جاپانی زبان میں اسم صفت :
اسم صفت دو قسم کے ہوتے ہیں۔ ایک قسم کا آخری حصہ ’’ای‘‘ اور دوسری کا ’’نا‘‘ ہوتا ہے۔ انہیں بالترتیب ’’ای اسم صفت‘‘ اور ’’نا اسم صفت‘‘ کہتے ہیں۔ اس سبق میں آپ نے ای اسم صفت کے بارے میں سیکھا۔ نا اسم صفت کا استعمال سبق نمبر 16 میں بتایا جائے گا۔

استعمال کی مشق
کوشش کریں

اپنے احساسات کے اظہار کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

بڑا/بڑی ہے نا۔

بڑا / بڑی

大きい

ookii

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

[ای اسم صفت] ہے نا۔

ای اسم صفت】ですね。

【ای اسم صفت】 desu ne.

مہنگا / مہنگی

高い

takai

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

[ای اسم صفت] ہے نا۔

ای اسم صفت】ですね。

【ای اسم صفت】 desu ne.

ٹھنڈ / ٹھنڈا / ٹھنڈی

寒い

samui

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عام لوگوں کی آوازیں

کسی دکان یا ریستوران میں اپنی مطلوبہ چیز کی جانب اشارہ کرتے ہوئے یہ جملہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔

کانجی

Kinniku (پٹھے)

ثقافت

می یا کا سفری ہدایت نامہ

جاپان کے معبد اور مندر

جاپان کے ہر علاقے میں معبد اور مندر پائے جاتے ہیں۔ معبد، جاپان کے قدیم شنتو مت دیوی دیوتاؤں سے منسوب ہیں، جبکہ مندروں کا تعلق بدھ مت سے ہے۔ اکثر معبد اور مندر، سیاحتی مقامات کے طور پر بھی مشہور ہیں۔ ٹوکیو میں میجی جِنگُو معبد، سینسوجی مندر، اور زوجوجی مندر مقبول ہیں۔

میجی جِنگُو معبد کا داخلی دروازہ

زوجوجی مندر

دیومالائی سرزمین کہلانے والے شِمانے پریفیکچر کا اِزُومو تائشا معبد یا مہاتما بدھ کے دیو ہیکل مجسمے کا حامل، نارا پریفیکچر کا تودائی جی مندر بھی مشہور ہیں۔

اِزُومو تائشا معبد

تودائی جی مندر میں مہاتما بدھ کا دیو ہیکل مجسمہ

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں