#10

کسی چیز کی قیمت پوچھنا۔

このドライヤーはいくらですか یہ ہیئر ڈرائر کتنے کا ہے؟

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

تام، اپنی دوست ایاکا کے ساتھ برقی سامان کی دکان پر آئی ہے۔ وہ ہیئر ڈرائر لینا چاہتی ہے۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

たくさん

takusan

بہت سارے، کئی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ある

aru

ہے / ہیں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

すごい

sugoi

شاندار

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

これ

kore

یہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

サラサラ

sarasara

ملائم

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ヘア

hea

بال

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ツヤ

tsuya

چمک

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

出る

deru

نکلنا، سامنے آنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

タイプ

taipu

قسم

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

へえ

hee

اچھا (حیرت)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いくら

ikura

کتنے کا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

セール

seeru

سیل (رعایتی فروخت)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

書く

kaku

لکھنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

きく

kiku

پوچھنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

すみません

sumimasen

معاف کیجئے گا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

この

kono

یہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ドライヤー

doraiyaa

ہیئر ڈرائر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

9,900円

kyuusen-kyuuhyaku-en

9 ہزار 900 ین

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

高すぎる

takasugiru

بہت مہنگا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

کسی چیز کی قیمت پوچھنا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کسی چیز کی قیمت پوچھنے کے لیے ’’اِکُورا دیس کا‘‘ یعنی ’’کتنے کا ہے؟‘‘ استعمال کیا جائے گا۔ اگر چیز کا نام لے کر قیمت پوچھنی ہو تویوں پوچھا جائے گا، ’’ کونو/سونو/آنو[چیز کا نام] وا اِکُورا دیس کا‘‘۔
’’اِکُورا‘‘ سوالیہ لفظ ہے، جس کے معنی ہیں ’’کتنے کا‘‘۔

’’ کونو / سونو / آنو‘‘ :
’’ کونو/سونو/آنو‘‘ سبق نمبر 9 میں بتائے گئے اشاراتی الفاظ ’’ کورے/سورے/آرے‘‘ کے ہم معنی ہیں، تاہم یہ اسم سے پہلے آتے ہیں۔

مزید دیکھیے

استعمال کی مشق
کوشش کریں

کسی چیز کی قیمت پوچھنے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

معاف کیجیے گا۔وہ ایئر فون کتنے کا ہے؟

ایئر فون

イヤホン

iyahon

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

یہ/وہ/وہ _____ کتنے کا/کی ہے؟

すみません。この/その/あの ~はいくらですか。

Sumimasen. Kono/Sono/Ano ~wa ikura desu ka.

چاول کا پیالہ

茶碗

chawan

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

یہ/وہ/وہ _____ کتنے کا/کی ہے؟

すみません。この/その/あの ~はいくらですか。

Sumimasen. Kono/Sono/Ano ~wa ikura desu ka.

تصویر

e

متعلقہ الفاظ

بڑی گنتی

مزید دیکھیے

کانجی

En (ین (جاپانی کرنسی))

ثقافت

ہارُو سان کی زنبیل

جاپانی نوٹ اور سکے

جاپان میں 4 اقسام کے کاغذی نوٹ ہیں۔ 1 ہزار ین، 2 ہزار ین، 5 ہزار ین اور 10 ہزار ین۔ لیکن 2 ہزار ین کا نوٹ زیادہ عام نہیں ہے۔

جاپان کے کاغذی نوٹ

جاپان میں سکوں کی 6 اقسام ہیں۔ 1 ین، 5 ین، 10 ین، 50 ین، 100 ین اور 500 ین۔ جاپان میں جگہ جگہ چیزوں کی فروخت کی مشینیں لگی ہونے کے باعث بہت سہولت ہے۔ تاہم، خیال رکھیے کہ ان مشینوں میں 1 ین اور 5 ین کے سکے استعمال نہیں ہو سکتے۔

جاپان کے سکے

شادی وغیرہ جیسی پر مسرت تقریبات میں مبارکباد کی رقم دیتے وقت، نئے نوٹ خصوصی تہنیتی لفافے میں ڈال کر دینا آداب میں شامل ہے۔

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں